بڑےبڑے چالاک دیکھے مگر عمران خان جیساہوشیار چالاک نہیں دیکھا،سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہرسال جھوٹا سرٹیفکیٹ جمع کرایا۔ غیرملکی شہری آپ کو کس خوشی میں پیسے دے رہے تھے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کے 17 سے 20 گریڈ کے افسراپنی ایک دن … بڑےبڑے چالاک دیکھے مگر عمران خان جیساہوشیار چالاک نہیں دیکھا،سعد رفیق پڑھنا جاری رکھیں